Skip to main content

Posts

Featured

Farmer ( کسان )

  کسان ایک کسان اپنے گاؤں میں کھیتی کرتا تھا، اسے اپنی زمین سے بہت پیار تھا۔ ایک دن کچھ اجنبی لوگوں نے اس کی زمین پر قبضہ کر لیا ۔ کسان نے بہت منتیں سماعتیں کی لیکن وہ لوگ نہیں مانے اور کسان کو پیٹنے اور مارنے لگے۔ کسان سمجھ گیا کے اس وقت وہ کمزور ہے ۔ اس لیے اس نے اس وقت اس بات کو درگزر کرنا اچھا سمجھا اور اپنے خاندان کو لیکر وہاں سے چلا گیا ۔ کچھ وقت کے بعد اس علاقے میں ایک بڑا سیلاب آیا اور وہ سارے لوگ اس سیلاب میں ڈوب گئے۔ ایسا لگ رہا تھا کہ قدرت نے ان لوگوں کو سزا دی کیونکہ ان کے اعمال ہی کچھ ایسے تھے۔ یہ بات جب اس کسان کو پتا چلی تو وہ اپنے خاندان کو لیکر واپس اپنے علاقے میں آگیا اور اپنی زمین میں کھیتی کرنے لگا اور خوشی خوشی سے زندگی بسر کرنے لگا ۔ دن بھر زمین میں کام کرتا اور رات کو اللّٰہ پاک کا شکر ادا کرتا۔ کسان کی ایک ہونہار بیٹی تھی جس کا نام زویا تھا۔ وہ اپنے کسان باپ سے بہت پیار کرتی تھی۔ ایک مرتبہ باپ کو کھیت میں کام کرتا دیکھ کر وہ سوچنے لگی کہ میرے بابا کتنی محنت و مشقت کر رہے ہیں ۔ اور ہم ہیں کہ صرف مفت کی روٹیاں کھا رہیں ہیں ۔ اس کے بعد اس نے سوچا آج کے بعد وہ اپنے

Latest posts

Smart phone Motorola Moto G Stylus of the best product

The cure ( علاج )

Khati methi batain part 1

Ramadan Kareem and Eid Mubarak

The Meditation " Muraqaba "

Real Revelation " 1 " Pakistani date and time 11:06 p m / 19-03-2024

Flying kiss "one of the best Urdu story"

Motivational short story for you~ just read it

What is time?

Only for parents