Search This Blog
Real Urdu Kahaani , real love stories, moral stories, real sad stories, real tragedy stories, real poetry, Urdu poetry, Sindhi poetry, real poets and writers.
Featured
- Get link
- X
- Other Apps
Sang e Astan Urdu story episode no 6 Dil ka Rishta
Sang e Astan |
سنگ آستاں
قسط نمبر 6
دل کا رشتا
سمندر کی موجوں میں لہریں ہیں صاحب
چلیں کشتیاں کیونکہ قدریں ہیں صاحب
ہے نزدیک ساحل اگر ربط قائم
نا خدا تیری کشتی کو ڈوبنے نہ دیگا
حوصلے بلند ، سوچ ہو تمام تو زندگی اور بندگی میں خوشیاں ہیں ہزار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سنگ آستاں کی چھٹی قسط کی ابتدا کرنے سے پہلے آپ سے گزارش ہے کہ اگر مجھ سے کوئی خطا ہو جائے تو رہنمائی کرنا مت بھولیں۔ انسان کا نفیس اور نازک رشتہ دل کا ہوتا ہے ، جہاں پر محبت جنم لیتی ہے اور اس کے بعد سنورتی ہے ۔
دل کا رشتا دراصل ایک ایسے احساس سے جڑا ہوتا ہے جس کی بنیاد انسان کی اصل سے جڑی ہوتی ہے جس کا حساب کتاب ہمارا خالی ذہن کر نہیں سکتا اور نہ ہی اس راز کو اپنے آپ میں سماکے رکھ سکتا ہے ، یہ وہ باتیں ہیں جو کتابوں میں نہیں ملتی ، کسی پروفیسر کے لیکچر میں نہیں ملتی ، کسی دکھ بھری داستان میں نہیں ملتی ، کسی سمندر ،ساحل یا کنارے پہ نہیں ملتی ، پہاڑ ہو، جنگلات ہون، آسمان اور زمین میں نہیں ملتی یہ ملتی ہیں تو فقط اپنے آپ میں ملتی ہیں اگر کوئی سچی لگن اور جستجو سے خود کے اندر جھانک کر دیکھے تو یہ راز ان پر ایسے عیاں ہوگا جیسے سورج کی کرنیں زمین کے ہر حصے کو روشن اور منور کرتیں ہیں ۔
ڈوب کر خود میں خوجائو تم
تم تم کو ملو یہ دکھلائو تم
ہے دنیا تیری تجھ میں گم
وہ تجھ کو ملے نہ اس کو تم
ویسے کہنے کو تو بہت کچھہ ہے لیکن سنگ آستاں کی اس قسط کو ہم یہاں تھوڑا روکتے ہیں تاکہ آپ سب توجہ سے پڑھیں ۔
دل کی گہرائیوں سے شکریہ!!!!!!!!!!
آپ سب 👇👇👇غور کریں
اگر آپ کو یہ داستان اچھی لگے تو دوستوں اور رشتےداروں کے ساتھ شئیر کرنا مت بھولیں ۔۔۔۔۔
Popular Posts
Smart phone Motorola Moto G Stylus of the best product
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment